بارش برسانے والا سسٹم کراچی ميں داخل،الرٹ جاری

21 سے23مارچ کے درمیان کراچي ميں بارش ہوگئی،محکمہ موسمیات

بارش (Rain)برسانےوالاسسٹم کراچي ميں داخل ،شہرکےمختلف علاقوں ميں بارش شروع ہوگئی۔

شہرکےمختلف علاقوں میں تيزہواؤں کے ساتھ بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔21 سے23مارچ کے درمیان کراچي ميں بارش ہوگئی۔

بیشترعلاقوں میں گرج چمک کےساتھ کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سرجانی ٹاون،اورنگی ٹاون،بحریہ ٹاؤن ميں بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کےمطابق کراچي ميں ژالہ باری کےقوی امکانات ہیں،سسٹم کے زیراثرآندھی اورگردآلود ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے تمام اداروں کو بارش کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ بارش کا یہ سسٹم دو روز تک برقرار رہ سکتا ہے۔

weather

KARACHI RAIN

rainy weather

rain new system

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div