‏دہشت گرد چھُپ کر ہی عدالت آتے ہیں، مریم اورنگزیب

پنکی باجی کو ہیرے اورانگوٹھیاں لیتے ڈرلگا اور چیخیں نکلتی تھیں؟
<p>فائل فوٹو۔</p>

فائل فوٹو۔

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏دہشتگرد چھُپ کرہی عدالت آتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھتی ہوں کہ کیا جوڈیشل کمپلیکس پر جتھوں سے حملہ آور ہونے کے بعد تمہاری بیوی ڈرگئی؟

عمران خان تمہیں نہیں چھوڑیں گے،مریم اورنگزیب

ایک بیان میں مریم اورنگز یب نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان کو منہ چھپا کر عدالت آنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا عمران خان مریم نوازکے نیب سیل میں کیمرہ لگا کر اپنے موبائل پر دیکھتے تھے، مریم نواز کے بیڈ روم میں رات کو گھسنے کا آرڈر دیتے ہوئے شرم آتی تھی؟

ان کا کہنا تھا شہباز شریف کی بیٹی کےگھر نیب کوحملہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے اور فریال تالپور کوعید پر اسپتال سے گھسیٹ کر لاتے ہوئے شرم آئی؟

عمران خان سیاسی دہشت گرد اور توشہ خانہ چور ہے،مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے سوال اٹھایا کہ پنکی باجی کو ہیرے اورانگوٹھیاں لیتے ڈرلگا اور چیخیں نکلتی تھیں؟

پاکستان

IMRAN KHAN

BUSHRA BIBI

Maryum Aurangzeb

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div