سندھ حکومت نے سینکڑوں نوکریوں کا اعلان کردیا

ٹیچرزکی750 نئی بھرتیوں کےلئےامیدواروں سےدرخواستیں طلب

محکمہ تعلیم سندھ نے 30 اضلاع میں 750 نئی نوکریوں کا اعلان کردیا۔

30 اضلاع میں گریڈ 14 کے آرٹس ٹیچرز کی 750 نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔ نئی بھرتیوں کےلئےامیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی گئی۔

سیکریٹری تعلیم کا کہنا ہے کہ امیدوار کی گریجویشن کیٹیگری ٹیسٹ میں کم از کم 40 مارکس ہوں، نئی نوکریوں میں اقلیتی5 فیصد اور خواتین کے 15 فیصد کوٹا رکھی گئیں۔

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کےلیے خوشخبری

دوسری جانب وفاقی حکومت نے مقابلے کے خصوصی امتحان کےلیے عمر کی بالائی حد 35 سال تک کرنے اور امیدواروں کے لئے 4 چانس کی سہولت سے مستفید ہونے کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

Sindh Government

education in pakistan

unemployment crisis

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div