امریکا،جنوبی کوریافوجی مشقیں،شمالی کوریانےنیوکلئیرحملےکا عندیادیدیا
کم جونگ ان کابیٹی کے ہمراہ میزائل ٹیسٹ کا مشاہدہ
امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں،شمالی کوریا نےنیوکلئیر (Nuclear)حملے کیلئےتیاررہنےکا عندیہ دیدیا۔
شمالی کوریا کےرہنما کم جونگ ان نے بیٹی کے ہمراہ میزائل ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا ہے۔
مختصرفاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل آٹھ سومیٹر کی دوری پرجاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں گرا۔
رواں سال شمالی کوریا نے ساتویں باربیلسٹک میزائل داغا ہے۔
south korea
North Korea
USA
MISSILE TEST
Nuclear Missile
تبولا
Tabool ads will show in this div