پریزن وینزتیار،زمان پارک میں پولیس آپریشن کسی بھی وقت متوقع

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کيلئےپولیس کےچھاپے

پولیس نے پی ٹی آئی (PTI)کارکنوں کے گردگھیراتنگ کردیا۔کارکنان کی گرفتاری کيلئےلاہورمیں پولیس کےچھاپے جاری ہیں۔

پولیس نے مسرت چیمہ اورشفقت محمود کے گھر بھی چھاپا مارا،متعدد کارکنان و لیڈران گھروں میں موجود نہیں تھے۔

قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں 30 سے زائد کنٹینرز موجود ہیں۔

لاہورزمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنان کثیرتعداد میں موجود ہے۔پریزن وینز بھی تیار کھڑی ہیں،پولیس آپریشن کسی بھی وقت متوقع ہے۔

PTI

IMRAN KHAN

Pti protest

PUNJAB POLICE

ZAMAN PARK OPERATION

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div