امریکی سینٹکام کا پاکستانی ایٹمی پروگرام پراظہاراطمینان

پاکستان اورآرمی چیف عاصم منیرسے دیرینہ اورقریبی فوجی تعلقات ہیں،جنرل ایرک کوریلا
<p>فائل فوٹو۔</p>

فائل فوٹو۔

امریکی سینٹکام نے پاکستان کےایٹمی پروگرام پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کےایٹمی پروگرام کےطریقہ کارسے مطمئن ہیں۔

امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں امریکی کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کوریلا سےپاکستانی ایٹمی پروگرام پرسوال کیا گیا۔

جس کے جواب میں ان کا کہنا تھاپاکستان اورآرمی چیف جنرل عاصم منیرسے دیرینہ اورقریبی فوجی تعلقات ہیں۔

جنرل ایرک کوریلا نے کہا کہ وہ پاکستان کےایٹمی پروگرام کےطریقہ کار سے مطمئن ہیں۔

Tabool ads will show in this div