پولیو خاتمے کا مشن، فرانس کا پاکستان کیلئے5.50 کروڑ ڈالرکی فنڈنگ کا اعلان

اے ایف ڈی اوربل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد نے مرکز انسداد پولیو پروگرام کا دورہ

فرانسیسی ترقیاتی ادارے نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکی فنڈنگ کا اعلان کردیا ۔

اے ایف ڈی اوربل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد نے مرکز انسداد پولیو پروگرام کا دورہ کیا۔

وفد نے عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف کے نمائندوں سے ملاقات بھی اور پولیو کے خاتمے میں پاکستان کی پیشرفت کو قابل تحسین قرار دیا۔

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا فرانس کے تعاون سے ہدف کےحصول میں آسانی ہوگی۔

انہوں نے عالمی سطح پر پولیوکےخاتمےکی کوششیں قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان جلد پولیو سے پاک ملک بن جائے گا، پولیو میں سرمایہ کاری ملک کی مجموعی صحت میں سرمایہ کاری ہے۔

HEALTH AND POLIO

Tabool ads will show in this div