ملکی صورتحال ،وزیر اعظم نے اتحادیوں کا اجلاس بلا لیا

اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر غور اورمستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا
<p>فائل فوٹو۔</p>

فائل فوٹو۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیلئے اتحادی جماعتوں کااجلاس بلالیا ۔

اس ضمن میں وزیراعظم ہاؤس کی جانب سےاتحادی جماعتوں کےسربراہوں سےرابطے شروع کردیئے گئے ہیں۔

وزیر اعظم کی اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر غور کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

political parties

fedral govt

pm shehbaz sharif

Tabool ads will show in this div