پینشن قوانین کیخلاف احتجاج،پیرس میدان جنگ بن گیا
پینشن قوانین میں تبدیلیاں برداشت نہیں کریں گے،مظاہرین
پینشن قوانین میں تبدیلیاں برداشت نہیں کریں گے۔فرانس (France) کادار الحکومت پیرس میدان جنگ بن گیا.
پینشن قوانین کے تنازع پرپیرس تیسری رات مسلسل میدان جنگ بنا رہا۔پولیس اورمظاہرین میں کئی جھڑپیں ہوئیں۔
مظاہرین اورپولیس والے سڑکوں گلیوں اورشاپنگ سینٹرزمیں دست وگریبان ہو گئے.
پولیس نےمظاہرین پرآنسوگیس شیل فائرکردئیے۔ کئی مظاہرین حراست میں لے لیا گیا۔
اس کے علاوہ مظایرین میں طلبا کی بڑی تعداد بھی شامل تھی جنہوں نے بینرز تھام رکھے تھے۔وہ عام ہڑتال کے حق میں نعرے لگارہے تھے۔