جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے کروڑں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد
مسافر نے اپنے ٹرالی بیگ میں ہیرائن مہارت سے چھپا رکھی تھی
اینٹی نارکوٹکس فورس (Anti narcotics Force)کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکارروائی,کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے چارکروڑ روپے سےزائد مالیت کی اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی.
اے این ایف حکام کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کی ہے۔
کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے چار کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی ۔
مسافراخترجہان سیرین ایئر لائن کی پروازای آر،آٹھ سوبارہ سے جدہ جا ریا تھا ۔
مسافر نے اپنے ٹرالی بیگ میں ہیرائن مہارت سے چھپا رکھی تھی ،مسافر اختر جہان کا تعلق کے پی کے کے ضلع مردان سے ہے مسافرکومنشیات سمیت حراست میں لےکرتفتیش کا آغازکردیا گیا۔
anf
anti narcotics force
Karachi Airport
تبولا
Tabool ads will show in this div