مالی بحران کے باعث ٹیکسٹ بک بورڈ کتابوں کی چھپائی سے قاصر
خیبرپختونخوا میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں ایک ماہ رہ گیا
مالی بحران کے باعث خیبر پختونخوا میں درسی کتب کی چھپائی تاخیر کا شکار ہے۔
خیبرپختونخوامیں نئے تعلیمی سال کے آغازمیں ایک ماہ رہ گیا مگر کی چھپائی میں تاخیر کے باعث لاکھوں طلبہ کا مستقبل داو پرلگ گیا۔
حکام کے مطابق بورڈ کے خزانے میں صرف ایک ارب روپے موجود ہے جبکہ کتابوں کی چھپائی کےلیے 9 ارب روپے درکار ہے۔
تمام ایم ٹی آئی اسپتالوں کے بورڈ آف گورنر تحلیل
کتابوں کی چھپائی میں تاخیر پر والدین بھی پریشان ہیں۔ دوسری جانب نگراں صوبائی حکومت مالی مشکلات کے شکار ٹیکسٹ بک بورڈ انتظامیہ کے ساتھ جلد معاملات کے حل کی یقین دہانی کرادی۔