رمضان المبارک کی آمد،مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

گوشت کی قیمت میں 150روپےفی کلوگرام کمی

ماہ صیام کے قریب آتے ہی جہاں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے وہیں سیالکوٹ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشانی میں مبتلا ہیں۔

سیالکوٹ میں مرغی کےگوشت کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں 150روپےفی کلوگرام کمی ہوئی ہے۔

کمی کے بعد قیمت 550روپےفی کلوہوگئي ہے۔ دو ہفتےقبل مرغی کا گوشت 700 روپےفی کلو تھا۔

inflation

RAMZAN UL MUBARAK

chicken meat

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div