ایکواڈور اور شمالی پرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ ,14 افراد ہلاک
زلزلہ گیاس صوبے کے بلاؤ شہرسے تقریباً 10کلومیٹردورآیا
ایکواڈور(Ecuador) اورشمالی پروچھ اعشاریہ آٹھ شدت کےزلزلے سے لرز اُٹھا،جس سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ گیاس صوبے کے بلاؤ شہرسے تقریباً 10کلومیٹردورآیا ۔
زلزلے کی گہرائی چھاسٹھ اعشاریہ چارکلومیٹرتھی ۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے متعدد گھروں،اسکولوں اورطبی مراکز کو نقصان پہنچا۔۔
ریسکیو ورکرزکی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔