ایک اور آفریدی!وزیراعظم شاہین کی بیٹنگ کے معترف
شہباز شریف کا شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ پر خوشی کا اظہار
وزیراعظم شہبازشریف (Shehbaz Sharif) نے لاہورقلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم شہباز شریف فاسٹ باؤلرشاہین آفریدی کی عمدہ پرفارمنس پرتعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔
فخر زمان پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی
وزیراعظم شہبازشریف نے لکھا کہ ایک اورآفریدی ،ایسی پاور ہٹنگ کے ساتھ ۔
LahoreQalandars
pm shehbaz sharif
PSL8
تبولا
Tabool ads will show in this div