فخر زمان پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی
فخرزمان کے پی ایس ایل میں 100 چھکے مکمل
لاہورقلندرز (Lahore Qalanders)کے بیٹر فخرزمان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔
فخرزمان کے پی ایس ایل میں 100 چھکے مکمل ہوگئے اور وہ پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
پی ایس ایل، نجم سیٹھی مزید دو ٹیمیں شامل کرنے کے خواہشمند
فخر زمان نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں اپنا پہلا چھکا لگا کر لیگ میں 100 چھکے مکمل کیے۔
پی ایس ایل ٹرافی جیتنے کی خواہش ہے، کپتان ملتان سلطان
پی ایس ایل میں کامران اکمل نے 89، آصف علی نے 88 اور شین واٹسن نے 81 چھکے لگائے۔
LahoreQalandars
PSL8
fakharzaman
تبولا
Tabool ads will show in this div