بجلی ایک روپے 66 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

ماہانہ فیول پرائس کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر

مہنگائی کے ستائے عوام پرایک اوربجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 66 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

ماہانہ فیول پرائس کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی۔

کے الیکٹرک نے درخواست فروری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے۔

اضافے کی صورت میں صارفین پر ایک ارب 85 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔

کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی 30 مارچ کو سماعت کرے گی۔

K-Electric

Electricity Price

K ELECTRIC BILLS

ELECTRIC SUBSIDY

ELECTICITY CHARGES

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div