وزیراعلی پنجاب کا لاہورکی سڑکوں سے کینٹینر ہٹانے کا حکم

پولیس اورضلعی انتظامیہ زمان پارک کے شہریوں کے مسائل حل کرے،محسن نقوی

وزیراعلی پنجاب (CM Punjab)نے فوری طورپرلاہور (Lahore)کی سڑکوں سے کینٹینر ہٹانے کا حکم دیدیا.

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا شہریوں کو کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔

وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ پولیس اورضلعی انتظامیہ پی ٹی آئی کی مقامی لیڈر شپ کے ساتھ بیٹھ کرمسائل حل کرے۔

وزیراعلی محسن نقوی نے کینال کی ٹریفک کی روانگی یقینی بنائے کی ہدایات کی ہیں۔

Pti protest

ZAMAN PARK

LAHORE POLICE

Caretaker CM Punjab

MOHSIN RAZA NAQVI

lahore roads block

Tabool ads will show in this div