ننکانہ ضمنی انتخاب؛تقرری وتبادلوں کا آرڈرمنسوخ

الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیرتقرری وتبادلہ نہیں کیا جاسکتا،ترجمان

ضمنی انتخاب Electionاین اے118ننکاننہ صاحب میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرکی ہدایات پرتقرری وتبادلے کا آرڈر منسوخ کردئیے گئے۔

ڈی آراوننکانہ کا کہنا ہے کہ الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعدتقرری وتبادلے پر پابندی عائد ہے۔

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیرتقرری وتبادلہ نہیں کیا جا سکتا۔

جماعت اسلامی کا11 یوسی کونسلز کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

ڈی آراوننکانہ نےاسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرکے تبادلےپرسیکرٹری لوکل گورنمنٹ کوخط ارسال کیاتھا ۔

چیف آفیسرایم سی ننکانہ انورمحمود کا تبادلہ ننکانہ صاحب سے لاہورکیا گیا تھا۔

BYE ELECTIONS

ELECTION COMMISION OF PAKISTAN (ECP)

nankana sahaib

Tabool ads will show in this div