لاہور ریلوے اسٹیشن پرکھڑی ٹرین میں آگ لگ گئی
آگ اے سے پارلرکی بوگی میں لگی،ذرائع
لاہورریلوے اسٹیشن (Railway Station)پرکھڑی کراچی ایکسپریس Karachi) Express)ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق آگ اے سے پارلرکی بوگی میں لگی ہے۔آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ذرائع کے مطابق گاڑی جیسے ہی اسٹیشن پرآکرکھڑی ہوئی تواچانک آگ بھڑک اٹھی ۔
بوگی میں لگی آگ کوبجھانےکی کوششیں کی جارہی ہے۔