پی ٹی آئی اورحکومت میں معاملات طےپا گئے

پی ٹی آئی وارنٹس کی تکمیل،سرچ وارنٹس سے متعلق تعاون کرے گی،معاہدہ

پی ٹی آئی (PTI)اورپنجاب حکومت (Punjab Govt) کے درمیان ریلیوں ،سکیورٹی اورقانونی معاملات کے ٹی او آرز طےپا گئے۔

تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل ،سرچ وارنٹس کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی۔

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

پی ٹی آئی اور پنجاب حکومت کے درمیان ریلی،سکیورٹی اور قانونی معاملات کے ٹی او آرز طے پا گئے۔

تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل ،سرچ وارنٹس کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی۔

تحریک انصاف کیجانب سے شبلی فرازاورپولیس کیجانب سے عمران کشور فوکل پرسن ہوں گے۔

عمران خان کی پیشی، ایف ایٹ کچہری کو چاروں اطراف سے سیل کرنیکا فیصلہ

معاہدہ کے مطابق پی ٹی آئی14 اور 15مارچ کو درج ہونیوالے مقدمات میں تفتیش میں تعاون کرے گی۔

معاہدہ کے مطابق تحریک انصاف اتوار کی بجائے پیر کے روز جلسہ کرے گی۔

جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کیا جائے گا.

خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو ہندو انتہاء پسندوں سے تشبیہ دیدی

دوسری جانب عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر کارکن جمع ہونا شروع ہوگئے۔

تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاویدکارکنوں کا جوش دلانے کے لیے نعرے بازی کرارہے ہیں.

ڈنڈا بردار فورس عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر موجود ہیں۔

contract

Pti protest

islamabad police

fedral govt

imran khan today

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

GENERAL ELECTIONS 2023

IMRAN KHAN ARREST WARRANT

Tabool ads will show in this div