پی ٹی آئی کا کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیار

جنرل الیکشن ٹکٹ ہولڈراورشارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹاسک مل گیا

تحریک انصاف (PTI)نے کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان(Plan) تیارکرلیا۔

زمان پارک کےباہرایک شفٹ میں پانچ سو افراد جمع رکھنے کے لئےجنرل الیکشن ٹکٹ ہولڈراورشارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹاسک دیدیاگیا۔

مخالفین نہیں چاہتےکہ الیکشن میں حصہ لوں،عمران خان

تحریک انصاف نے زمان پارک پر ہجوم اکھٹا کرنے کے نیا پلان کے تحت ٹکٹ ہولڈراورشارٹ لسٹ امیدوار کو 50، 50 افراد لانا لازمی ہونگے۔

دستاویزکےمطابق ٹکٹ ہولڈرزاورشارٹ لسٹ امیدواروں کی بھی مانیٹرنگ کی جائے گی۔

زمان پارک میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

ٹاسک پورا نہ کرنے پرجنرل الیکشن ٹکٹ فہرست سے نکال دیا جائے گا۔

صبح 10 سے رات 10 تک 500،500 افراد لازما اکٹھا کرنا ہونگے ۔

PTI

IMRAN KHAN

Punjab Elections

GENERAL ELECTIONS 2023

Muhamma Aamir shahzad Mar 17, 2023 02:52pm
It is ridiculously bad habit by means of honor of Pakistan and it's people.
Tabool ads will show in this div