سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان کے ہاں خوشخبری

اداکارہ ثناء خان اسلام کی خاطرشوبزچھوڑچکی ہیں

بگ باس سیزنBig Boss) 6) سے شہرت پانے والی بالی وڈ (Bollywood) کی معروف اداکارہ ثناء خان اسلام کی خاطر شوبزچھوڑچکی ہیں۔

اپنے انٹرویو میں اداکارہ ثناء خان نے انکشاف کیا ہے کہ انکے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ“ماں بننا ان کے لئے ایک بہت خوبصورت احساس ہے اور وہ جذباتی طورپر بھی اس احساس سے جُڑی ہوئی ہیں کیونکہ انہیں زندگی میں بہت سے اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے“۔

بھارت کےمشہور اداکارہ سمیرکھاکھڑ چل بسے

یاد رہے کہ فروری میں ثناء خان نے عمرے کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو ایک خصوصی اعلان کا اشارہ کیا تھا۔

بھارتی اداکارہ نیرو باجوہ لاہور آنے کی خواہشمند

ISLAM

Indian Actors

SANA KHAN

bigg boss

showbizz

Tabool ads will show in this div