عمران خان کو قانون کی خلاف ورزی پرجواب دینا ہوگا،بلاول بھٹو
وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو
وزیرخارجہ بلاول بھٹو (Bilawal Bhutto)نےامریکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھاکہ عمران خان (Imran Khan)سمجھتے ہیں کہ ان پرملک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔
وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا امریکی ٹی وی ڈیلی شو کو انٹرویومیں کہنا تھا کہ عمران خان نے باربارعدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی۔عمران خان کو قانون کی خلاف ورزی پرجواب دینا ہوگا۔
فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں، وزارت دفاع نےالیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا
دوسری جانب اسلام آباد پولیس تحریک انصاف کےچیئرمین عمران کو توشہ خانہ کیس میں تاحال گرفتارکرنےمیں ناکام ہےجبکہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہورمیں حالات بدستور کشیدہ ہیں جبکہ مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنان کی پولیس سےجھڑپیں جاری ہیں۔
IMRAN KHAN
Pti protest
BILAWAL BHUTTO
PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)
LAHORE ZAMAN PARK
تبولا
Tabool ads will show in this div