لاہورمیں سکول اورکالجز بند کرنے کا فیصلہ

فیصلہ کشیدہ حالات کی بنا پر کیا گیا،کمشنرلاہور

لاہور(Lahore)میں عمران خان (Imran Khan )کی ممکنہ گرفتاری کےپیش نظرحالات کشیدہ ہیں،گزشتہ روززمان پارک کےباہرپولیس اورپی ٹی آئی کارکنوں کےدرمیان جھڑپیں ہوتی رہیں.

لاہورکےموجودہ حالات کےپیش نظرکمشنرلاہورنےتعلیمی اداروں کوبند کرنےکااعلان کردیا ہے۔کمشنرلاہورمحمدعلی رندھاواکا کہنا ہےکہ زمان پارک سےملحقہ اسکولز اورکالجز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری:صدرمملکت عارف علوی کا اہم پیغام آگیا

گڑھی شاہو،جیل روڈ،مال روڈ اورمیاں میرمیں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔سیکریٹری اسکولز وہائیرایجوکیشن اور ڈپٹی کمشنرلاہورکو آگاہ کردیا گیا۔

IMRAN KHAN

Pti protest

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

LAHORE ZAMAN PARK

schools close

Tabool ads will show in this div