خیبر پختونخواانتخابات،گورنرنے تاریخ دیدی

گورنر کے پی کے نےالیکشن کمیشن کو 28 مئی کی تاریخ دے دی

گورنر (Governer)کے پی (KPK)کے نےالیکشن کمیشن کو 28 مئی کی تاریخ دے دی۔

واضح رہے کہ پنجاب میں الیکشن کے لیے 30 اپریل کی تاریخ دی گئی ہے۔گورنرکےپی کا کہنا ہے کہ انتخابات کا انعقاد کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ دعا ہے 28 مئی کو انتخابات خیریت سے ہوجائیں ۔

صدرمملکت نے پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو کرانے کی منظوری دیدی

خیال رہےکہ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی (Arif Alvi ) سے گورنر خیبرپختونخوا نے ایوان صدرمیں اہم ملاقات کی تھی ۔

ہمارے لیے انتخابات کی تاریخ اکتوبر 2023 ہے، احسن اقبال

ملاقات کےدوران خیبرپختونخوااورپنجاب میں عام انتخابات کےحوالے سےگفتگو ہوئی تھی ۔

صدرمملکت کوگورنرخیبرپختونخوانےآگاہ کیا تھا کہ الیکشن کمیشن کےساتھ آج دوسرے مشاورتی اجلاس میں شرکت کروں گا،سپریم کورٹ کےفیصلے پرمن و عن عمل درآمد کروائیں گے۔

PRESIDENT DR. ARIF ALVI

KP ELECTIONS

ELECTION COMMISION OF PAKISTAN (ECP)

GOVERNOR KP GHULAM ALI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div