سعودی عرب کے مخلتف علاقوں بگولوں نے تباہی مچادی

موسلادھار بارش اورژالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی

سعودی عرب (Saudi Arabia) کے مختلف علاقوں میں بگولوں نےہرطرف تباہی مچادی ،موسلادھاربارش اورژالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔

سعودی عرب کےعلاقے طائف میں خوفناک ہواکےبگولےنےگاڑیوں سمیت فصلوں اوردیگر اشیاء کواپنی لپیٹ میں لیکرتباہی مچا دی ۔

طائف میں بننے والے ہوا کے بگولے نےتباہی مچا دی اپنےراستے میں آنے والی ہرچیزکو بری طرح متاثر کیا۔بگولے سےفصلوں سمیت گاڑیوں کوبھی شدید نقصان پہنچا ہے ۔

وادی القبا میں ریلےسےپاکستانی ٹرک ڈرائیورکوبچالیا گیا۔ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔

rains

SAUDIA ARABIA

flood situation

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div