رمضان المبارک کیلیے غریبوں کو مفت آٹا کیسے اور کب ملے گا؟ تیاریاں مکمل

رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا

ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کیلئے رمضان میں مفت آٹا کی فراہمی کا پیکیج تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت ابتدائی طور پر پنجاب بھر کے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان میں مفت آٹے کی تقسیم کے پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا۔

پنجاب میں سستا آٹا اسکیم بند

وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ مفت آٹے کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتا قبول نہیں، آٹے کی تقسیم 8 ہزار 5 سو یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے کی جائے، عوام کی سہولت کیلئے آٹے کی تقسیم کے مزید 20 ہزار پوائنٹس بھی قائم کئے جائیں۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ مفت آٹے کی تقسیم شفاف طریقے سے یقینی بنائی جائے، چوری روکنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔

وزیراعظم نے کہا کہ مفت آٹے کی تقسیم 25 شعبان سے 25 رمضان تک کی جائے گی، وفاق دیگر صوبوں کو بھی اس پروگرام میں معاونت فراہم کرے گا۔

Flour price

FLOUR CRISIS

FLOUR MILLS STRIKE

FLOUR MILLS PROTEST

تبولا

Tabool ads will show in this div
Mirafzullah Mar 13, 2023 04:48pm
Don
Kashif iqbal Mar 13, 2023 09:30pm
Verry good
محمد زبیر Mar 14, 2023 11:45am
7 افراد پر مشتمل گھرانہ کو 2من آٹا کیسے ملے گا ،صرف رمضان المبارک میں
NaeemMahaar Mar 16, 2023 09:24am
Bht khob Asy gareebo ka Sahara bano gy to tarakii ay gi
Akhtar Abbas Mar 17, 2023 12:44pm
Good luck
Akhtar Abbas Mar 17, 2023 12:44pm
Right
M Sajjad Mar 17, 2023 07:01pm
Atta
Munawar Hussain Maan Mar 17, 2023 07:11pm
یوٹیلیٹی سڑور پر آٹا کی تقسیم کی وجہ سے دوسرے صارفین کو اشیا خورد نوش خریدنا نا ممکن ہو جائے گا بہتر ہو گا آٹا کے لیے علیحدہ سے سٹال لگاے جائیں
Haji Ahmed Mar 17, 2023 09:16pm
Place help

تبولا

Tabool ads will show in this div