یو اے ای نے 5 سالہ ملٹی پل فیملی ویزا متعارف کرادیا
متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں قومی شناخت شہریت کسٹم اور پورٹس سکیورٹی کے وفاقی ادارے نے سمارٹ سسٹم کے ذریعے پانچ سالہ ملٹی پل فیملی سیاحتی ویزا متعارف کرایا ہے۔
فیکٹ چیک: پاکستانیوں کیلئے ویزا پابندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کی وضاحت
اب کسی بھی ملک کے شہری مقررہ شرائط پور ی کرکے متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرسکتے ہیں۔
کینیڈین ویزا کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
اماراتی خبررساں ادارے الیوم کے مطابق وفاقی ادارے کا کہنا ہے کہ ’فیملی ویزا ہولڈر کو 90 دن تک امارات میں قیام کی اجازات ہو گی۔ اس میں مزید 90 دن کی توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔‘
پاکستانیوں کیلئے ویزا فری اور آن ارائیول ویزا ممالک کون سے ہیں؟
بیان میں کہا گیا کہ ’ویزے کے اجرا کی تاریخ سے 60 دن کے اندر امارات آنا ہو گا بصورت دیگر ویزا منسوخ کردیا جائے گا۔‘
سستا اور آسان عمرہ ویزا، نئے طریقہ کا اعلان
وفاقی ادارے نے بتایا کہ ’18سال سے کم عمر بچے فیملی ویزے میں شامل ہوں گے جبکہ 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو ویزے کے لیے علیحدہ درخواست دینا ہوگی