آئی ایم ایف سے معاہدے کے بہت قریب پہنچ گئے، گورنر اسٹیٹ بینک
ایک ماہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.5 ارب ڈالر اضافہ ہوا، جمیل احمد
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بھی آئی ایم ایف سے جلد اسٹاف لیول معاہدے کی نوید سنادی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، جس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بھی شرکت کی۔
اجلاس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف سے جلد اسٹاف لیول معاہدے کی نوید سنا دی۔
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی
جمیل احمد نے بتایا کہ ہم آئی ایم ایف سے معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں، معاملات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔
آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر ملنے کا امکان
گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ایک ماہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.5 ارب ڈالر اضافہ ہوا، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، رواں سال 30 جون تک زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہوگا۔
imf
Pakistan economic crisis
STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)
IMF AND PAKISTAN
PAKISTAN IMF DAILOGUE
تبولا
Tabool ads will show in this div