عمران خان کی ویڈیولنک کےذریعے پیشی اور سیکیورٹی کی درخواست پر اعتراض ختم
لاہور ہائی کورٹ کی درخواست سماعت کے لئے مقررکرنے کی سفارش
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی اور سیکیورٹی کی درخواست پر اعتراض ختم کردیا۔
گزشتہ روزلاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی اور سیکیورٹی کی درخواست پر اعتراض لگائے تھے۔
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے اعتراض کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔
عمران خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ رجسٹرار آفس نے جن فریق پر اعتراض کیا ہے درخواست سے ان کے نام نکالنے کے لیے تیار ہیں۔
عمران جانے والے کا گریبان اور آنے والے چیف کے پاؤں پکڑتا ہے
عدالت عالیہ نے عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرکے اسے سماعت کے لئے متعلقہ بینچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی سفارش کردی۔
IMRAN KHAN
LAHORE HIGHCOURT
imran khan today
IMRAN KHAN BAIL
تبولا
Tabool ads will show in this div