پنجاب میں کوئی ن لیگ کا ٹکٹ لینے کو تیار نہیں،چوہدری پرویزالہیٰ

ن لیگ،پیپلز پارٹی کے لوگوں کو پی ٹی آئی میں لانا مشن ہے،پرویز الہیٰ

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جتنی عزت مجھے دی اتنی کسی نے نہیں دی۔

لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر گفتگو میں چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ حکمران الیکشن کو جتنا لمبا کریں گے ان کیلئے مشکلات اتنی ہی بڑھتی جائیں گی ۔

عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان کا سیاسی گراف بہت بلند ہے۔ پنجاب میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا ٹکٹ کوئی بھی لینے کو تیار نہیں۔

پرویز الہیٰ نے کہا کہ مشن ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے لوگوں کو تحریک انصاف میں اکٹھا کروں ہم سب نے مل کر عمران خان کے ہاتھوں کو مضبوط کرنا ہے۔

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

ان کا کہنا تھا کہ ملکی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔ ہمیں انتقامی ہتھکنڈوں سے ڈرایا نہیں جا سکتا۔

PTI

IMRAN KHAN

PERVEZ ELAHI

PDM

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div