بھارتی گلوکار نے طاہر شاہ کے گانے کو چوری کرلیا

بھارتی گانے کو مہشور میوزک کمپنی ٹی سیریز نے شیئر کیا

بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال پر انٹرنیٹ صارفین نے الزام عائد کیا کہ انہوں نے اپنے نئے گانے میں 2013 میں ریلیز کیے جانے والے طاہر شاہ کے گانے آئی ٹو آئی کی نقل کی ۔

بھارتی میوزک کمپوزر میور جمانی نے بھارتی گلوکات جوبن نوٹیال پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کا نیا گانے مست آنکھیاں کا میوزک 2013 میں ریلز کیے جانے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کے گانے آئی ٹوآئی سے مماثلت رکھتا ہے۔

طاہر شاہ کے منفرد انداز نے انہیں نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی مقبول بنا دیا ہے، بالی ووڈ پروڈیوسرز اب ان کے کام سے متاثر ہو رہے ہیں۔

انرنیٹ صارفین جوبن نوٹیال کے گانے پر ٹرولنگ کر رہے ہیں، جبکہ بہت سے سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ اوریجنل کونٹینٹ ضرور سامنے آنا چاہیے۔

ایسا پہلی بار نہیں ہے کہ بھارت میں پاکستانی کونٹینٹ کی نقل کی گئی ہو۔ حال ہی میں جس کی مثال ابرار الحق کے گانےنچ پنجابن کی ہے کہ جس میں فنکار کو کریڈیٹ دیئے بنا ہی گانے کو چوری کیا گیا۔

music

Taher Shah

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div