آؤ مل کر لاہور کو صاف بنائیں، لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کا شہریوں کو پیغام

خاکروبوں کو خصوصی دعوت پر اسٹیڈیم مدعو کیا گیا

لاہور قلندرز کی جانب سے خاکروبوں کو خصوصی دعوت پراسٹیڈیم مدعو کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شہریوں کوصفائی کا پیغام دیا اورخاکروب کمیونٹی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

لاہور قلندرز کی جانب سے 50 خاکروب کو خصوصی دعوت پر قذافی اسٹیڈیم لاہور مدعو کیا گیا۔

آفیشلز کی جانب سے شکریہ ایل ڈبلیو ایم سی کی شرٹس بھی پرنٹ کروائی گئیں جس پر کھلاڑیوں نے دستخط بھی کئے اور ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازمین کا شکریہ بھی ادا کیا۔

LahoreQalandars

PSL2023

Tabool ads will show in this div