دیار غیر میں پاکستانی تارک وطن کا قومی ایئر لائن اور پاکستانی پرچم سے اظہار محبت

عبدالحسیب خان نے اپنی گاڑی کے لئے پی آئی اے فین نام کی رجسٹریشن پلیٹ حاصل کر لی

کینیڈا میں مقیم ایک پاکستانی نژاد شہری نے قومی ایئر لائن اور پاکستانی پرچم سے انوکھے انداز میں اظہار محبت کیا ہے۔

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے عبدالحسیب خان نے اپنی ذاتی گاڑی کے لئے پی آئی اے فین نام کی رجسٹریشن پلیٹ حاصل کر لی۔

بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بُری خبر

حسیب خان نے اپنی گاڑی پر پی آئی اے کا مونو گرام بھی پینٹ کر دیا ہے۔

حسیب خان نے اپنی گاڑی پر پی آئی اے طیاروں کی طرح پاکستانی پرچم لگا کر ائرپورٹ پہنچ گئے۔

حسیب خان نے ٹورنٹو ائرپورٹ پر پی آئی اے کے لینڈنگ کرتے طیارے کے ساتھ پینٹ کردہ اپنی گاڑی کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔

شازیہ آنٹی؟ بیرون ملک پاکستانیوں کوووٹ کےحق سےمحروم کرو

وطن سے محبت کو دیکھتے ہوئے قومی ایئر لائن نے حسیب خان کو پی آئی اے طیارے کے سیمو لیٹر میں سواری کی پیش کش کر دی۔

کینیڈا کا شمار دنیا کے ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں بڑی تعداد میں پاکستانی تارکین وطن رہتے ہیں، کینیڈا سے ہر ماہ لاکھوں ڈالر کی ترسیلات زر بھی موصول ہوتی ہیں۔

PIA

national flag

pakistanis in canada

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div