ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ، روپیہ مستحکم

اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی تاہم گزشتہ ہفتے سے ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے انٹر بینک میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے کمی ہوئی ہے جبکہ آج انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوکر 259.92 روپے پر بند ہوا۔

مزید پڑھیے: سونے کی مقامی قیمتیں مستحکم، عالمی مارکیٹ میں اضافہ

دوسری جانب آج اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 265 روپے کا ہوگیا۔

Dollar rates

dollar price

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div