قومی پرچم کی بے حرمتی، پی ٹی آئی ورکر کو سزا سنادی گئی

جنید احمد کیخلاف ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کیا تھا

قومی پرچم کی بے حرمتی کا جرم ثابت ہونے پر تحریک انصاف کے ورکر کو سزا سنادی گئی۔

سیشن جج پشاور اشفاق تاج نے جرم ثابت ہونے پر جنید احمد کو 26 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔

جنید احمد کیخلاف ایف آئی اے سائبر کرائم نے مئی 2022 میں مقدمہ درج کیا تھا۔ جیند احمد کی سوشل میڈیا پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

PTI

FIA CYBER CIRCLE

Civil Court Peshawar

تبولا

Tabool ads will show in this div
S.A.H.ZAHIDI Feb 23, 2023 08:21am
Very good.He deserves that. In fact anyone who dares to do that should be punished for 5 years and 500,000 as fine.

تبولا

Tabool ads will show in this div