انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر گرنے کا رجحان تبدیل

کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر گرنے کا رجحان تبدیل ہوگیا۔ ملک میں ڈالر کی قدر میں آج اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر 63 پیسے مہنگا ہوکر 262.51 روپے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 261.88 روپے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 268 روپے کا ہوگیا۔

Dollar rates

dollar price

US DOLLAR TRADING

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div