چکوال میں مسافر بس حادثے کا شکار،9 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

حادثہ کلرکہار انٹرچینج کے قریب موٹروے سالٹ رینج ایریا میں پیش آیا،حکام

چکوال میں موٹروے پر مسافر بس کار سے ٹکرا کرالٹ گئی۔ حادثے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 63 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق حادثہ کلرکہار انٹرچینج کے قریب موٹروے سالٹ رینج ایریا میں پیش آیا۔

حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔

rescue operation

chakwal

traffic accidents

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div