خراب کارکردگی؛’’کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نئی لاہور قلندرز ہے‘’

ملتان کے بعد کراچی کے خلاف بھی کوئٹہ کے بیٹرز ناکام، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاپنے دوسرے میچ میں بھی اچھی کارگردگی دکھانے میں ناکام،گزشتہ میچ کی کرگردگی نے بھی مداحوں کو مایوس کیا تھا۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مختلف میمز گردش کررہی ہیں جس میں مختلف لوگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔

عبدالصمد نے عالیہ بھٹ کی ایک تصویر کے ساتھ لکھا کہ ’’مجھے دبئی جانا ہے‘‘

ہالا نے لکھا کہ سب سے پہلے تو کوئی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایڈمن کے ہاتھ سے موبائل چھین لے۔

شعیب سلمان نے لکھا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نئی لاہور قلندرز ہے۔

اشفاق لغاری کہتے ہیں کہ پی ایس ایل 8 سے پہلے سمجھا تھا کہ کوئٹہ گلیڈی کے میچ دیکھنا دوسری ٹموں کے مقابلے میں اچھا رہے گا لیکن نہیں ۔

افریم غوری نے ایک کتے کی تصویر شیئر کی جس میں وہ روتا ہوا نظر آرہا ہے۔

QUETTA GLADIATORS

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div