پنجاب حکومت کا امتحانی مراکز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

تمام سینٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کے احکامات جاری

نقل کی روک تھام کے لئے نگراں پنجاب حکومت نے امتحانی سینٹرز میں سی سی ٹی وی نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور بورڈ نے تمام سینٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ کیمروں کی مدد سے طلبا اور اسٹاف کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔

حکام کے مطابق سی سی ٹی وی کی مدد سے نقل کرنے والے طلبا کو پکڑا جائے گا جبکہ طلبا کی مدد کرنے والے اسٹاف کی بھی نشاندہی ہوسکے گی۔

PUNJAB CARETAKER CABINET

SCHOOL EXAMS

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div