پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس پر تبصرے
پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ نے قومی ترانہ پڑھا ، تقریب میں کی جانے والی پرفارمنس پر آئمہ بیگ ٹیوٹر پر ٹرینڈ کرنے لگیں۔
آئمہ بیگ نے قومی ترانہ پڑھا اور ساحر علی بگا کے ساتھ گائے جانے والے گانوں پر پرفارم کیا۔ سوشل میڈیا پر آئمہ بیگ کی پرفارمنس پر دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں، جبکہ ٹیوٹر پر آئمہ بیگ کا ٹرینڈ ٹرینڈنگ پر ہے۔
ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ پی ایس ایل ہر سیزن میں آئمہ بیگ کو ہی کیوں فکس کرتا ہے ؟؟
ایک ٹیوٹر صارف نے آئمہ بیگ اور شے گل کا موازنہ کیا.
ایک صارف نے ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا , کہ آئمہ بیگ کی آواز میں قومی ترانہ سننے کے بعد !
ایک صاوف نے پی ایس ایل کی پرانی اففتاحی تقریب کی تصویر شیئر کی جس میں علی ظفر نے پرفارم کیا۔
اس تصویر پر صارف نے لکھا کہ پہلے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ایسے ہوتی تھی ، پھر آئمہ بیگ کی انٹری ہو گئی۔
ایک صارف نے لکھا کہ آئمہ بیگ ہی ملی تھی قومی ترانہ پڑھنے کے لئے ہر پاکستانی آئمہ کی آواز میں قومی ترانہ سننے کے بعد!
ایک صارف نے آئمہ بیگ کی آواز کی تقریب کرتے ہوئے ان کی آواز میں پڑھے جانے والے قومی ترانے کی ویڈیو کو شیئر کیا۔