عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں،وزیراعظم

عمران خان کرسی کے لئے ملک کو عدم استحکام کا شکار بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں، ان کی جھوٹ پر مبنی سیاست آئے روز بے نقاب ہو رہی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان کو اقتدار میں واپس آنے کی بے چینی ہے، اور وہ کرسی کے لئے ملک کو عدم استحکام کا شکار بنانا چاہتے ہیں۔

IMRAN KHAN

pm shehbaz sharif

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div