خانہ کعبہ اندر سے کیسا ہے

بیت اللہ کے اندر دو ستون بھی ہیں
شائع 13 فروری 2023 12:54pm

کیا آپ ان خوش نصیب لوگوں میں شامل ہیں، جن کا بلاوا اللہ کے گھر سے آیا ہے؟ اگر ایسا ہے تو یقینناً یہ بڑی اعزاز کی بات ہے مگر دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہیں، جنہیں خانہ کعبہ اندر سے بھی دیکھنے کا موقع ملا ہے۔

مگر دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہیں، جنہیں خانہ کعبہ اندر سے بھی دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ ذیل میں ہم آپ لوگوں کیلئے خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کی کچھ ایسی ہی نایاب تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔

Mohsin fida Feb 13, 2023 09:30pm
MashAllah