چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے ایف آئی اے میں پیش، جوابات کیلئے وقت مانگ لیا
چوہدری راسخ الٰہی کو مقدمے کی تفتیش کیلئے طلب کیا گیا تھا
چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی ایف آئی اے میں پیش ہوگئے۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے چوہدری راسخ الٰہی ایف آئی اے میں پیش ہوگئے، انہوں نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سوالنامے پر جواب کیلئے وقت مانگ لیا۔
چوہدری راسخ الٰہی ایف آئی اے میں درج مقدمے میں شامل تفتیش ہیں جنہیں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے تفتیش کیلئے طلب کیا تھا۔
ایف آئی اے نے چوہدری راسخ الٰہی کو سوالنامہ تھما دیا، انہوں نے سوالات کے جوابات دینے کیلئے کچھ وقت مانگ لیا۔
PERVEZ ELAHI
FEDERAL INVESTIGATION AGENCY (FIA)
RASIKH ELAHI
تبولا
Tabool ads will show in this div