اشنا شاہ نے ایمن خان کو چڑیا گھر جانے سے روک دیا

ایمن خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ چڑیا گھر کی سیر کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا

ایمن خان نے چڑیا گھر کی سیر کی ویڈیو کو پوسٹ کیا ، تو اشنا شاہ نے ایمن خان کو کومنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ چڑیا گھر نہیں سفاری جائیں گا۔

ایمن خان نے اپنی بیٹی امل اور منیب بٹ کے ہمراہ پہنچی چڑیا گھر کی سیر کو ۔۔ جہاں انہوں نے خوب انجوائے کیا اور اپنی اس چھوٹی سی پکنک کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔

اس ویڈیو پر کومنٹ کرتے ہوئے اشنا شاہ نے لکھا کہ:

نہیں ایمن، زو(جانوروں کا قید خانہ) ہے۔ ان جانوروں کو ایسے پنجرے میں قید نہیں کرنا چاہیں۔ پلیز اگلی مرتبہ اپنی خوبصورت فیملی کو سفاری لے کر جائیں گا۔

اشنا کے اس کومنٹ پر ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ہر جگہ گیان باٹنے آجاتی ہو۔

اشنا شاہ اپنے سوشل میڈیا کے ذریعے جانوروں کے حقوق اور ان پر ہونے والے مظالم کےخلاف آواز اٹھاتی رہتی ہیں۔جبکہ اشنا ڈبلیو ڈبلیو ایف کی پاکستان میں سفیر بھی ہیں۔

Instagram

animal rights

aiman khan

Ushna Shah

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div