سونے کے دام میں 4300 روپے فی تولہ کی بڑی کمی
سونے کے فی تولہ دام 2 لاکھ روپے ہوگئے
سونے کے دام میں ایک روز کے دوران 4300 روپے فی تولہ کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
منگل کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس دام ایک ڈالر کی کمی سے 1869 ڈالر ہوگئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ کے برعکس مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے فی تولہ دام میں 4300 روپے اور 10 گرام سونے کے بھاؤ میں 3 ہزار 686 روپے کمی ہوئی۔
دام میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے جب کہ 10 گرام سونے کے بھاؤ ایک لاکھ 71 ہزار 468 روپے ہوگیا۔
دوسری جانب چاندی کے دام 20 روپے گھٹ کر 2 ہزار 230 روپے فی تولہ ہوگئے۔
Gold rates
gold prices
TODAYS GOLD RATES
GOLD PRICE IN PAKISTAN
تبولا
Tabool ads will show in this div
Khowaja Husnain
Feb 08, 2023 06:57pm
Good
Khowaja Husnain
Feb 08, 2023 06:57pm
Ya acha h