انٹر بینک میں ڈالر پھر سے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 276.50 روپے اور اوپن مارکیٹ 280 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔

منگل (7 جنوری 2023) کو انٹر بینک میں روپے کی قدر اتار چڑھاؤ کا شکار رہی۔

کاروباری لین کے آغاز پر ڈالر 30 پیسے سستا ہوکر 275 روپے کا ہوگیا تھا لیکن اس کے بعد طلب میں اضافے کے باعث ڈالر کی قدر 1.20 روپے اضافے کے بعد 276.28 روپے ہوگئی۔

کاروباری اوقات کار کے اختتام پر انٹ بینک میں ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوکر 276.28 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔ ڈالر ایک روپیہ سستا ہوکر 280 روپے کا ہوگیا۔

DOLLARS

FOREX Rates

Dollar rates

dollar price

Tabool ads will show in this div