کامران اکمل نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نئی ذمہ داریوں کے باعث اب کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا، سابق کرکٹر

کامران اکمل نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹاٸرمنٹ کا اعلان کردیا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ سلیکٹر بننا اور کوچنگ کرنا ایک نیا رول ہے، نئی ذمہ داریوں کے باعث اب کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا۔

واضح رہے کہ کامران اکمل کو پی سی بی نے کچھ روز قبل قومی ٹیم کا سلیکٹرمقررکیا تھا، انہیں جونئیرسلیکشن کمیٹی کا سربراہ بھی بنایا گیا تھا۔

retirement

Kamran Akmal

PAKSITANI CRICKETER

Tabool ads will show in this div