کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر کی زندگی کا دوسرا پہلو

اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ہاظم بھنگوار نے چارچ سنبھال لیا
<p>INSTAGRAM</p>

INSTAGRAM

اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ہاظم بھنگوار فیشن لورہیں۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انہوں اپنی متعدد تصاویر شیئر کیں ہیں جن میں وہ فیشن ایپل ملبوسات میں دکھائی دے رہے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے ساتھ ہی ہاظم نے اپنے آفس کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ اس عہدے پر نارتھ ناظم آباد کی خدمت کرنا میرے لئے قابل فخر بات ہے ۔

ہاظم کی اگر انسٹاگرام پوسٹ کو دیکھا جائے تو یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ فیشن سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں ۔ بہت سے پریمیئر اور ریڈ کارپٹ ایونٹس میں شرکت کرچکے ہیں۔

یہی نہیں بلکہ ہاظم اپنے یوٹیوب چینل پر بھی ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں۔ جنکی تشہیر وہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی کرتے ہیں۔

یہی نہیں حکومت سندھ کے یہ آفیسر نے بارش سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ کرنے کی پوسٹ کو بھی شیئر کیا ہے ۔ جس پر انہوں نے لکھا کہ آپ سمجھتے ہیں کہ ہم بارش کو انجوائے کررہے ہیں ؟؟ نہیں یہ غلط ہے ہم گندے بھی ہوتے ہیں تاکہ عوام کو تحفظ فراہم کر سکیں۔

جبکہ ہاظم بھنگوار گانا گانے کے بھی شوقین ہیں ۔

ہاظم فوٹوگرافی کروانے کے شوقین دکھائی دیتے ہیں۔ ان کی انسٹاگرام پر متعدد تصاویر بیچ کی ہیں۔

Assistant Commissioner

Government of Sindh

Fashion Sense

Hazim Bangwar

MENSFASHION

تبولا

Tabool ads will show in this div
Samad Ali Feb 03, 2023 10:01am
Look Like Transgender's

تبولا

Tabool ads will show in this div