پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

ہارون رشید سربراہ ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا، ہارون رشید چیف سلیکٹر ہوں گے۔

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کردیا، ہارون رشید سربراہ ہوں گے جبکہ دیگر ممبران میں کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر حمید بھی شامل ہیں۔

پی سی بی نے کامران اکمل کی سربراہی میں جونئیر سلیکشن کمیٹی کا بھی اعلان کردیا، جس میں توصیف احمد، شاہد نذیر، ارشد خان اور شعیب خان بھی شامل ہیں۔

Pakistan Cricket Board (PCB)

CHIEF SELECTOR HAROON RASHEED

Tabool ads will show in this div